آج کی آیت پر خیالات

آپ کے پاس ایسا کیا ہے جو ہمیشہ رہے گا؟ زیادہ نہیں—خُدا اور اُس کے بچوں کے لیے محبت، وہ حمد جو آپ اُس کی کرتے ہیں، اور وہ الفاظ جو اُس نے اپنے روح کے وسیلہ ہم سے فرمائے، انبیاہ، اور اُس کا بیٹا یسُوع۔ اِ ن چیزوں می سرمایہ کاری کرو اور تم کبھی بھی ہمیشہ رہنے والے سچ، برکت اور اُمید سے خالی نہیں رہ سکتے!

میری دعا

ابدی اور پیار کرنے والے خُدا، مجھے فہم عطا فرما جو کہ حقیقی طور پر ابدی ہے اور میری زندگی کی سرمایہ کاری اُس میں کر دے۔ میں اپنی زندگی اُن چیزوں پر تعمیر کرنا چاہتا ہوں جو عشروں تک خراب نہ ہو۔ تیرا شکر ہو کہ تو نے مجھے سچ سکھانے کے لیے بھیجا جو کہ ابدی ہے۔ میں اُس کی زندگی اور اُس کے کلام کے لیے فرمانبردار ہونا چاہتا ہوں۔ مجھے اُن طریقوں سے جینا سکھا جو کہ سچے ہیں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو کہ میرا ابدی نجات دہندہ ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال