آج کی آیت پر خیالات

ہو سکتا ہے کہ راستباز کا دشمن صرف ایک موسم کے لیے نشوونما پائے، خدا اپنی محبت راستباز پر اُنڈیلے گا اور اُس کا ساتھ دے گا۔ جیسا کہ پولُس رسول اپنے دوستوںکو فلپیوں میں یاد دِلاتا ہے، اُن کی دعائیں اور روح القدس کا ان میں کام کرنا ان کے چھٹکارے کا سبب ہے: وہ موت اور قید سے چھوٹ کر اُن کی خدمت کر سکتا ہے، یا وہ موت کے ذریعے قید سے چھوٹ کر باپ کے پاس جا سکتا ہے ( فلپیوں۳:۱۹-۲۳) دونوں طرح سے خدا کی صالح ضیافت، اعزاز کی جگہ اور اُس کو شاہانہ طریقے سے خوش آمدید خاص طور پر اُن کے سامنے جو مخالف ہیں ان کی ایمانداری کو ظاہر کریں گے۔

میری دعا

اے باپ زمانوں کے خدا، میرا عقیدہ ہے کہ تُو میرے اعزاز میں ایک دعوت رکھے گا اور مجھے شاہی فرزند کی طرح رکھے گا۔ وعدے کے لیے شکریہ۔ حتمی ثبوت کے لیے شکریہ۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے میرے زندگی میں محبت اور رحمت کی افراط کی ہے۔ یسوع کے نام میں مَیں تیری حمد کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال