آج کی آیت پر خیالات

"ہم خدا پر بھروسہ کرتے ہیں" یہ الفاظ متحدہ امریکہ کے اکثر پیسوں پر لکھا ہوا دیکھتے ہیں۔ یہ ایک عظیم یقین دہانی ہے۔ معاشی حالات کے اُتار چڑھاوسے دنیا میں عدم استحکام کا ہمیشہ خطرہ رہتا ہے۔ خداوند زندگی کے اِس طوفان میں ہماری پناہ اور قلعہ ہے۔ وہ ابدی ہے۔ وہ ہمیں برکت دینا چاہتا ہے۔ وہ ہمارا بھروسہ حاصل کر چکا ہے۔

میری دعا

اے آسمانی خدا، میں تیرا شکر گزار ہوں کہ میں تیرے ساتھ اپنی زندگی پر بھروسہ کر سکتا ہوں۔ مجھے ان راستوں کی طرف مائل کر جو کہ دوسروں کے لیے برکت ہے۔ تُو میرے لیے میری حفاظت اور قوت ہے۔ میرے زندگی میں اپنی موجودگی کو ظآہر کرتا رہ۔ یسوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال