آج کی آیت پر خیالات

دُوسرے تمام معبود جھُوٹے اور مدھم ہیں۔ صرف الشیدائی خُداوند خُدا قادرِ مطلق، یہواہ عہد کا خُدا،ہماری حمد کا حقدار ہے۔ ہم اُس کی حمد کرتے ہیں کہ اُس نے ہمارے گناہوں کے معاف کرنے کےلیے یسُوع کا تحفہ، اور ہماری غلطیاں سُدھارنے کےلیے رحم کا تحفہ، اور ہماری غیر یقینی صورتحال میں ہمیں سیدھا راستہ دکھانے کے لیے صبر کا تحفہ، اور آخر کار اور نجات بخشنے کےلیے اُس کی محبت کے تحفہ عطا فرمایا۔

میری دعا

واحد سچے اور زندہ خُدا،ایسا ہو کہ تیری محبت زندگیوں اور تیرے لوگوں کی وفاداری میں چمکتی رہے۔ ایسا ہو کہ تیری حمد ہمیشہ میرے لبوں اور دل میں رہے۔ ایسا ہو کہ لوگ یسُوع مسیِح میں تیری محبت کو دیکھیں، اور جھکیں اور اِس کہیں زیادہ۔ یسُوع کے نام میں تیری حمد کرتا ہوں اور تیری عزت اور جلال کا دعویٰ کرتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال