آج کی آیت پر خیالات
جیسا کہ ہم اپنی برکات کا اندازہ لگاتے اور خُدا کے شاندار فضل کے لیے اُس کا شُکر ادا کرتے ہیں، آئیں یہ پوچھیں کہ خُدا ہمیں اتنی برکتیں کیوں دیتا ہے۔ آئیں ہم بنیادی رُوحانی اصولوں کو بھی یاد رکھیں جو کہ خُدا نے آج کے کلام اور پیدائش 12 باب 2 آیت میں ابرہام کی بُلاہٹ کے وقت میں واضح کیا ہے۔ خُدا کے لوگوں کو برکت دی گئی ہے تاکہ وہ برکت کا وسیلہ بنیں۔ آئیں اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم نہ صرف خُدا سے برکت حاصل کرنے والے بنیں۔ آئیں اُن برکات کو آگے دُوسروں تک منتقل کرنے یہ عہد کریں۔
Thoughts on Today's Verse...
As we examine our blessings and give thanks to God for his wonderful grace, let's ask why God has blessed us so much. Let's also remember the primary spiritual principle that God made clear in today's Scripture and also in his call to Abraham in Genesis 12:2: God's people are blessed to be a blessing. Let's make sure we are not just recipients of God's blessings. Let's commit to be conduits of those blessings to others.
میری دعا
اے فیاض باپ، تیرا شُکر ہو کہ تُو نے مجھے بہت سے شاہانہ تحائف عطا کیے ہیں۔ میری آنکھیں کھول تاکہ میں دیکھ پاؤں کہ کیسے میں اِن برکات کو دوسروں تک پہنچا سکتا ہوں جو میرے چوگرد ضرورت مند ہیں۔ جیسا کہ میں نے وہ برکات شئیر کی ہیں جو تُو نے مجھے بہتات سے نوازی ہیں، ایسا ہو کہ دُوسرے تیری تمام عظیم ترین برکات حاصل کریں—تیری پیار بھرا فضل—اور تیری شُکرگزاری کریں! یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔
My Prayer...
Thank you, generous Father, for giving your many lavish gifts to me. Open my eyes to see how I can pass on those blessings to those around me who need them. As I share the blessings you have so richly given me, may others find their greatest blessing of all — your loving grace — and give thanks to you! In Jesus' name I pray. Amen.