آج کی آیت پر خیالات

"میں نے گنوا دیا" اس کے بارے میں سوچیں، ہم نے سب گنوا دیا! ہم اس کو ماپ نہیں سکے۔ ہم خدا کے نہیں ہیں۔ ہم صوبر ہو سکتے ہیں، لیکن صوبر ہمیں بچا نہیں سکتا۔ صرف خدا، جو کہ اصل راستباز ہے، اُس نے قبر کو ماضی بنا دیا اور اس کو عظمت میں تبدیل کر دیا۔ خدا کا شکر ہے کہ ہم کو مفت میں فضل بخشا گیا اور یسوع نے ہمارے گناہ کی قیمت ادا کر دی۔ جبکہ میں نے گنوا دیا" اس نے اس کو نیا کر دیا۔

میری دعا

مہربان اور پیارے خدا، اپنے فضل کے ساتھ تیری فیاضی کے لیے میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ ہو سکتا کہ میں تیری راستبازی کے لیے اتنا پُر جوش ہو جاؤں جیسے تُو مجھے گناہوں سے چھڑانے کے لیے تھا۔ یسوع کے وسیلہ سے مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change