آج کی آیت پر خیالات

آپ کی حفاظت، اُمید، اور سلامتی کا کیا وسیلہ ہے؟ خُداوند کی راہ پناہ گاہ، قوت، سلامتی کی جگہ ہے! آئیں اِس بات کو یقینی بنائیں کہ ہم اپنی زندگیاں خُداوند کی راہ میں گزاریں، یہ جانتے ہوئے کہ راستبازی خُدا کے احکام اور مطالبات اُس کے جلال کے ساتھ ساتھ ہماری حفاظت کے لیے بھی ہیں۔

میری دعا

عزیز خُداوند، براہِ کرم میری مدد فرما کہ ٹھیک ٹھیک تیری مرضی کو جان سکوں اور حوصلہ دے کہ اُس میں اپبی زندگی تعمیر کروں ۔ میں جھوٹی آوازوں کی پیروی کرنا نہیں چاہتا، نہ ہی میں تیری سچائی اور راستبازی سے آزمایا جانا چاہتا ہُوں۔ ایسا ہو کہ نہ صِرف تیری مرضی میری شادمانی ہو، بلکہ میری پناہ بھی ہو۔ یسُوع کے نام سے مانگتا ہُوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Verse of the Day Wall Art

اظہارِ خیال