آج کی آیت پر خیالات

اب میں جان گیا ہوں کہ راستبازی اتنی مشکل کیوں ہے: زیادہ بونے والے نہیں ہیں! آسمانی علم زمینی قربانی والے عمل سے بھرپور ہے۔ یہ میرے لیے ایک مضبوط یاد دہانی ہے کہ علم وہ نہیں جو آپ جانتے ہیں بلکہ وہ ہے جو آپ بوتے ہیں!

Thoughts on Today's Verse...

Now I know why righteousness is so hard to find: there aren't many sowers! Heavenly wisdom is full of sacrificial earthly action. That's a powerful reminder to me that wisdom is not what you know but what you sow!

میری دعا

مقدس اور عقلمند خدا، یِسُوع میں پاکیزگی، امن قائم کرنے، غور، مطیع، رحمت، اچھا پھل، غیر جانبداری، اور اخلاص ظاہر کرنے کے لیے تیرا شکر ہو۔ مجھے قوت بخش کہ میں اس ہفتے یِسُوع کی طرح جی کر اِن خوبیوں کو ظاہر کر سکوں۔ یِسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

Holy and Wise Father, thank you for demonstrating purity, peace making, consideration, submissiveness, mercy, good fruit, impartiality, and sincerity in Jesus. I ask for the power and the courage to demonstrate these qualities this week as I seek to live like him. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of یعقوب ۳ باب ۱۷ تا ۱۸ آیت

اظہارِ خیال