آج کی آیت پر خیالات

ہم ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں بنگلور قسم کی اقدار ہیں، جھوٹی شان اور غلط وعدے۔ ہم خُدا کی محبت کی وفاداری، خُدا کے فضل کی برکات، خُدا کی وہ برکات جن کا کوئی مقابلہ نہیں، خُدا کے لوگوں کا پیار، خُدا کے نجات کے منصوبے کی رحمت، کل کے لیے خُدا کے وعدے،۔۔۔۔۔۔۔۔۔اِن سب کے علاوہ ہم کس چیز پر فخر کر سکتے ہیں؟ خُدا کے ابدی فضل کے علاوہ دوسرا کوئی فخر کیا ہو سکتا ہے؟

میری دعا

عدل اور رحمت کے خُدا، میری زندگی کی ہر اچھی اور پائیدار چیز تیری وجہ سے ہے۔ حالانکہ یہ الفاظ بہت سادہ ہیں، یہ دل سے محسوس کیے ہوئے ہیں۔ یسُوع کے نام میں تیرا شکر ہو!

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال