آج کی آیت پر خیالات

دنیا کی قیمتی چیزوں میں، میں کسی چیز کے بارے نہیں سوچتا بلکہ میں خُدا کو اُس کی رحمت کے لیے ترجیح دیتا ہوں۔ . میں اپنی ناکامی، کوتاہیوں، گناہوں، اور جرائم کو جانتا ہوں۔ اُس کی مہربانی کے بنا معافی نہیں ہو سکتی تھی، اور یسوع کو بھیج کر مجھے گناہوں سے معافی اُس کی رحمت کے بنا نہیں ہو سکتی تھی، میں کھو جاتا اور آج خُدا کے بغیر ہوتا۔ اب، اُس کی بے پنہاں رحمت سے، میری زندگی یسوع کے مستقبل سے منسلک ہو گئی ہے ناکہ ایسی جو مجھے خود مانگنی پڑے۔

میری دعا

تمام رحمت اور مہربانی کے خُدا میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو ویسا ہی خُدا ہے جیسا کہ تُو ہے۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ جب مجھے سب سے زیادہ مہربانی کی ضرورت تھی تب تُو نے مجھے دی۔ میں تیرا شکر ادا کرتا ہوں کہ تُو نے اُس وقت مجھے زندگی دی جب میں ویران اور نااُمید تھا۔ میری دولت تیری مہربانی میں اور میری رقم اور سونا تیری رحمت میں ہو۔ میری مدد کرکہ میں تیرے جیسا بنوں۔ یسوع کے نام میں مانگتا ہوں، جو میں بڑا بھائی اور بچانے والا ہے۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال