آج کی آیت پر خیالات

یسُوع ہمارا مرکز ہے۔ وہ ہماری درمیانی ہے جس کے گرد ہم گھومتے ہیں۔ ہمیں یسُوع کی سچائی کو شامل کرنے کی بجائے، ہمیں لازم طور پر بچے کے ایمان کی طرح اُس کو قبول کرنا چاہیئے۔ لیکن وہ بچے جیسا ایمان لازم طور پر پھلنا پھولنا اور بڑھنا چاہیئے۔ جیسا کہ یسُوع ہمارا مرکزی توجہ کا مرکز رہے اور ہمارے دل خُدا کے فضل کے لیے اُس کے شُکرگزار رہیں، ہم کریں گے تاکہ ہمارے ایمان مضبوط رہیں اور یسُوع پہلے سے زیادہ حقیقی طور پر واضح ہو۔

میری دعا

پاک اور راستباز خُدا، براہِ کرم مجھے بدی کو دیکھنے اور اُس کو نظر انداز کرنے کےلیے آنکھیں عنایت فرما۔ براہِ کرم مجھے فہم عطا فرما کہ میں فریبی اور جھوٹی تعلیم کو پہچان پاؤں جب وہ میرے سامنے رکھی جائے۔ میرے قوت بخش تاکہ میں پاکیزگی کے لیے شُکرگزاری کی زندگی بسر کروں تاکہ میں تجھے جلال اور عظمت دینے کے لیے یسُوع میں جی سکوں۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال