آج کی آیت پر خیالات

"میں یہواہ ہوں، جس نے تم کو مصر سے چھُڑایا۔ میری سوا تم کبھی بھی کسی خُدا کو نہ ماننا"۔ خُدا قادرِ مطلق دس احکامات کے شروع میں ہمیں اپنے مرکزی، بنیادی اور مکمل سچ کی یاد دلاتا ہے۔ اِس کے علاوہ کچھ کہنے کے لیے اور کیا بچتاہے؟

میری دعا

مقدس، راستباز اور زندہ خُدا، میں تجھے اپنے دل کی بلند ترین جگہ پر رکھتا ہوں۔ جب میں تجھے اپنی زندگی میں بلند ترین جگہ پر نہ رکھوں تو تُو مجھے معاف کر دینا۔ مجھے اپنے روح کے ساتھ قوت بخش کہ میں وہ تمام چھوٹی چیزوں کو چھوڑ دوں جو مجھے تیری تابعداری سے دُور کرتی ہیں اور میری روز مرہ زندگی میں مداخلت کرنے کی قوت بخش کہ تُو اعلیٰ اور خود مختارخُدا ہے۔ یسُوع کے نام میں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Verse of the Day Wall Art

اظہارِ خیال