آج کی آیت پر خیالات

سب سے پہلے، یہ پُکار بہت ضروری دکھائی دیتی ہے۔ تاہم، غور سے دیکھنے پر معلوم ہوتا ہے کہ یہ حقیقی طور پر مایوسی کی پکار ہے۔ کیا آپ وہاں تھے؟ میں یقینی طور پر ہوں اور میں نے باقاعدگی سے لوگوں سے سُنا ہے جو اب وہاں ہیں۔ لیکن پڑھیں کہ یہ زبور کہاں ختم ہوتا ہے! بہت زیادہ تنگی میں قائم رہنے کا راز کیا ہے؟ میرا یقین ہے کہ تین چیزیں بہت اہم ہیں:1) خُدا کے ساتھ ہماری دُعائیہ زندگی میں ایمانداری، 2) یہ اعتماد کہ خُدا ہماری دُعا کو تب بھی سُنتا ہے جب ہماری دُعائیں درد اور مایوسی کے ساتھ اُبل رہی ہوتی ہیں، اور 3) ہماری عبادت میں خُدا کی حمد بھی شامل ہو خواہ سب کچھ تاریک لگ رہا ہو۔ یہ ایک جادوئی فارمولا نہیں ہے، لیکن، یہ رُوح سے متاثر شدہ ہے—زبور نمبر 4 میں اِس کو دیکھیں۔

Thoughts on Today's Verse...

At first, this cry for help seems very demanding. However, closer inspection shows that this is really the cry of desperation. Have you been there? I surely have and I regularly hear from folks who are there now. But, read how this Psalm ends! What is the secret to surviving a long agony? I believe three things are important: 1) honesty in our prayer life with God, 2) confidence that God hears and cares even when our prayers sizzle with pain and frustration, and 3) genuine praise for God included in our prayers even when things seem bleak. It's not a magical formula, but it is a Spirit-inspired one — check it out in Psalm 4!

میری دعا

اے خُدا، براہِ کرم درد، بوجھ، اور مصائب سے بچنے کے لیے میری پُکار سُن، ٹھیک اِسی طرح اُن کی بھی جن سے میں پیار کرتا ہوں۔ براہِ کرم شاندار اور حیرت انگیز طور پر مجھے جواب دے تاکہ نہ صرف ہم بچ جائیں، بلکہ اِس سے تُجھ کو بھی جلال مِلے۔ یسُوع کے نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

My Prayer...

O God, please hear my cry for relief, as well as the relief of those I love, from agony, burdens, and suffering. Please answer in amazing and miraculous ways so that we may not only be relieved, but so that you may be glorified as well. In Jesus' name I pray. Amen.

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

Today's Verse Illustrated


Inspirational illustration of زبُور 4 آیت 1

Verse of the Day Wall Art

اظہارِ خیال