آج کی آیت پر خیالات

‘‘تیری مرضی جیسے آسمان پر پوری ہوتی ہے زمین پر بھی ہو’’ یسُوع ہمیں دن کے لیے یہ دُعا کرنا سکھاتا ہے کہ تمام روئ زمین پر پہچانا جانے والا بادشاہ ہے۔ ہم اُس کی طرف دیکھتے ہیں کہ، کیونکہ ہمارا ایمان سچا ظاہر ہوگا اور خُدا کی حمد کی جائے گی جیسا کہ اُس کی ہونی چاہیے۔ نفع کی اِس دنیا میں، ایک ایسی دنیا جہاں خُدا کا نام ترک کیا گیا، ہر گھٹنہ جھکے گا اور ہر زبان اقرار کرے گی کہ خُدا نہ صرف یہواہ ہے، بلکہ اُس کا کائی ثانی نہیں ہے اور وہ لاجواب ہے، اور اُس کا نام ایسا نام ہے جو کہ تعظیم، عزت اور حمد کے لائق ہے

میری دعا

عظیم قادر خُدا، اپنا جلال ظاہر کرنے کے لیے کام کر نہ صرف مجھ میں، بلکہ اپنے لوگوں، اور ہماری تاریخ کے وقت میں۔ میں اپنے پورے دل سے دُعا کرتا ہوں، کہ تیرے نام کی تمام زمین پر تعظیم ہو۔ بڑے بڑے کام کر جس سے تیرا کنٹرول اور قدرت ظاہر ہو اور اپنے لوگوں کی مدد کر کہ وہ دوسروں کو تیرے نام کی طرف بلائیں اور تیرے فضل کی حمد کریں۔ یسُوع کے مُقدس اور خاص نام میں مانگتا ہوں۔ آمین۔

آج کی آیت پر دعا اور خیالات فل وئیر لکھتے ہیں

اظہارِ خیال

Important Announcement! Soon posting comments below will be done using Disqus (not facebook). — Learn More About This Change